جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2025

10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی )ملک میں 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فیچرز کے تحت 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ… Continue 23reading 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

نئے سال کا آغاز، سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

datetime 1  جنوری‬‮  2025

نئے سال کا آغاز، سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(این این آئی ) نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے… Continue 23reading نئے سال کا آغاز، سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  جنوری‬‮  2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں

datetime 1  جنوری‬‮  2025

آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان کے معاشقے ان کے لیے بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔سال نو کے جشن میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادیآریان خان کا برازیل سے تعلق رکھنے والی اپنی ”نئی گرل فرینڈ” کے ساتھ شرکت نے انھیں خبروں کی زینت… Continue 23reading آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں

ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

کراچی(این این آئی)ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساتھ نے مینوفیکچرنگ بانڈ، ڈی ٹی آر ای، عارضی امپورٹ اور ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔میسرز قاضی سنجرانی انٹرپرائزز 4 برآمدی استثنا حاصل کرکے ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری میں ملوث… Continue 23reading ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت ہوئی، جس کے مطابق 13 سالہ بچی نے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ڈکیتی کی اور عدالت نے اسے 7 سال قید کی سزا سنادی۔13 سالہ بچی ماریہ پر ڈکیتی کے الزام اور عدالت سے سزا کے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔… Continue 23reading 13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

زیر زمین کھربوں ٹن غیر روایتی ایندھن کی موجودگی کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2025

زیر زمین کھربوں ٹن غیر روایتی ایندھن کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کی زیلی سطح میں کھربوں ٹن ہائیڈروجن گیس موجود ہے جو انسان کی ایندھن کی ضرورت کو 200 برس تک پورا کرنے کے ساتھ ہمارا فاسل فیول پر سے انحصار ختم کر سکتی ہے۔امریکی ارضیاتی سروے کے محققین کے مطابق زیر زمین ذخائر اور… Continue 23reading زیر زمین کھربوں ٹن غیر روایتی ایندھن کی موجودگی کا انکشاف

سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ، نیپرا نے تفصیلات اور وجوہات جاری کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ، نیپرا نے تفصیلات اور وجوہات جاری کردی

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی نیپرانے بجلی کے نظام میں موجود خامیوں اور نقائص کو اجاگر کرتے ہوئے رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2024 میں سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔نیپرا نے اپنی رپورٹ میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2024 میں سولر صارفین کی تعداد میں بڑا… Continue 23reading سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ، نیپرا نے تفصیلات اور وجوہات جاری کردی

1 522 523 524 525 526 527