منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری

datetime 27  جون‬‮  2025

پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری

نیویارک (این این آئی )دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی رینکنگ پلیٹ فارم “ہینلے اینڈ پارٹنرز” کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ اس وقت 100ویں نمبر… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری

چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی

datetime 27  جون‬‮  2025

چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی

بیجنگ(این این آئی)نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین کی جانب سے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی گئی ہے جس کے بعد چینی کھاد کے بغیر بھارت کی زراعت مفلوج ہوگئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چین نے گزشتہ دو ماہ سے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند… Continue 23reading چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی

7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت

datetime 27  جون‬‮  2025

7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سال کا بچہ محلے کی 2 خواتین کے خلاف فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں دیتیں۔ پولیس اہلکار نے بچے کو یقین دہانی کرائی کہ شکایت نوٹ کرلی… Continue 23reading 7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل

datetime 27  جون‬‮  2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل

سوات (این این آئی)دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے ہے، جن میں 16 افراد شامل ہیں۔خاندان کے سربراہ عبدالرحمن کے مطابق دریائے سوات میں بہہ جانے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں، بہہ جانے والوں میں میری بیٹی… Continue 23reading دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل

ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 12 اشیا مہنگی

datetime 27  جون‬‮  2025

ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 12 اشیا مہنگی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی میں 0.18 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 12 اشیا مہنگی

لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے

datetime 27  جون‬‮  2025

لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے

لاہور (این این آئی)لاہور کے پوش علاقوں میں ڈیلیوری بوائز کا تعاقب کرکے آن لائن سامان منگوانے والوں سے ڈکیتی کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔ اے ایس پی گلبرگ کا کہنا ہے کہ دو رکنی ڈکیت گینگ نے گلبرگ سرکل میں 13 وارداتیں کیں ،ڈکیت گینگ ڈلیوری بوائز کے تعاقب سے ڈاکو سامان منگوانے والے… Continue 23reading لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے

موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات بپھر گیا، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد بہہ گئے، 9 لاشیں برآمد

datetime 27  جون‬‮  2025

موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات بپھر گیا، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد بہہ گئے، 9 لاشیں برآمد

پشاور /اسلام آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ، 20 سے… Continue 23reading موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات بپھر گیا، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد بہہ گئے، 9 لاشیں برآمد

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

datetime 27  جون‬‮  2025

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

شیآن (این این آئی)چین کی شی آن جیاوٹونگ یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم یاسر سہیل نے مٹیریل سائنس کے شعبے میں ایک غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئی دھات تیار کی ہے جو غیر معمولی طاقت اور لچک کا امتزاج رکھتی ہے۔ ان کی یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے نیچر… Continue 23reading سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2025

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی اہلکاروں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی بہت کوشش کی، مگر کوئی عملی موقع نہیں مل سکا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جمعرات… Continue 23reading خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

1 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 1,053