برطانوی یوٹیوبر ایئر پوڈز کی تلاش میں پاکستان پہنچ گیا
لاہور (این این آئی)برطانوی یوٹیوبر ایئر پوڈز کی تلاش میں پاکستان پہنچ گیا۔ میرے ایئرپوڈز ایک سال قبل گم گئے تھے جو اب پاکستان میں ہیں، کچھ ہفتے قبل سوشل میڈیا پر ایک چیز کا غلغلہ زوروں پر تھا اور وہ تھا ایک برطانوی یوٹیوبر کے چوری شدہ ایئرپوڈز کا پاکستان پہنچنا جسے لینے کیلئے… Continue 23reading برطانوی یوٹیوبر ایئر پوڈز کی تلاش میں پاکستان پہنچ گیا







































