ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

بھارتی ٹیم میں کون ڈریسنگ روم کی خبریں ‘لیک’ کرتا رہا؟ ہوشربا انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2025

بھارتی ٹیم میں کون ڈریسنگ روم کی خبریں ‘لیک’ کرتا رہا؟ ہوشربا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی بلے باز روبن اتھاپا نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈکپ میں شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم سے خبریں ہیڈ کوچ لیک کیا کرتے تھے۔ماضی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے رابن اتھاپا نے 2007 کے ورلڈ کپ سے بھارت کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے پر… Continue 23reading بھارتی ٹیم میں کون ڈریسنگ روم کی خبریں ‘لیک’ کرتا رہا؟ ہوشربا انکشاف

ایران کی فوجی صلاحیت میں بڑا اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2025

ایران کی فوجی صلاحیت میں بڑا اضافہ

تہران(این این آئی)ایران کی فوجی صلاحیت میں اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ممکنہ تنازعات کی تیاری کے سلسلے میں ایک ہزار نئے جدید ڈرونز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ایرانی کے نیم سرکاری خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ میں بتایا گیاکہ دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے ایرانی فوج کو گزشتہ روز جدید ڈرونز فراہم کردیئے… Continue 23reading ایران کی فوجی صلاحیت میں بڑا اضافہ

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ روہت شرما چیمئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں۔ روہت شرما ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

datetime 14  جنوری‬‮  2025

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا عالمی سطح پر گزشتہ دہائیوں کے دوران اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنی خارجہ پالیسی پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے خطاب میں عالمی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود امریکا کی خارجہ پالیسی کی کامیابیوں کو اجاگر کیا… Continue 23reading امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2025

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے… Continue 23reading روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

datetime 14  جنوری‬‮  2025

5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(این این آئی) 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے۔وزارت داخلہ نے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے۔دستاویز کے مطابق 5 سال میں 44 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بحال جبکہ 13… Continue 23reading 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں لگنے والی تمام لفٹس خراب ہوگئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2025

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں لگنے والی تمام لفٹس خراب ہوگئیں

راولپنڈی(این این آئی)شہر کے سب سے بڑے ہولی فیملی اسپتال کی تمام لفٹس خراب ہوگئیں۔لفٹس خراب ہونے کے باعث مریضوں کو مختلف ڈیپارٹمنٹس تک لیجانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہولی فیملی اسپتال کی ساڑھے تین ارب کی لاگت سے ری ویمپنگ حال ہی میں مکمل ہوئی تھی،… Continue 23reading ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں لگنے والی تمام لفٹس خراب ہوگئیں

16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2025

16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں… Continue 23reading 16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی سبزیوں کی قیمتیں 700 روپے سے بھی اوپر چلی گئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2025

مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی سبزیوں کی قیمتیں 700 روپے سے بھی اوپر چلی گئیں

مکوآنہ (این این آئی) مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی، سبزیوں کی قیمتیں 700 روپے سے بھی اوپر چلی گئیں، بیشتر پھلوں کی قیمتیں بھِی 300 روپے سے اوپر چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبزیوں اور… Continue 23reading مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی سبزیوں کی قیمتیں 700 روپے سے بھی اوپر چلی گئیں

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 533