نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سیف اللہ پر نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک لاکھ روپے کا ہرجانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ شکایت مارچ 2025 میں ایک 17 سالہ… Continue 23reading نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ






































