اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے، 15 افراد جاں بحق

datetime 18  اگست‬‮  2025

صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے، 15 افراد جاں بحق

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی ،متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان کے مطابق دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر ڈوب گئے جس کے نتیجے میں 15 افراد… Continue 23reading صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے، 15 افراد جاں بحق

وزیر کی اپنے حلقے میں عوام سے ملاقات جھگڑے میں بدل گئی ،گارڈز اور عوام کے درمیان تصادم ہوا ، فائرنگ اور تشدد کے باعث ایک شہری زخمی بھی ہو گیا

datetime 18  اگست‬‮  2025

وزیر کی اپنے حلقے میں عوام سے ملاقات جھگڑے میں بدل گئی ،گارڈز اور عوام کے درمیان تصادم ہوا ، فائرنگ اور تشدد کے باعث ایک شہری زخمی بھی ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولاکوٹ کے علاقے منگریوٹ بلوچ میں آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت، قانون و انصاف سردار فہیم اختر ربانی کی عوام سے ملاقات کے دوران کشیدگی پیدا ہوگئی۔ صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب وزیر کی سیکیورٹی اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل ہوگئی اور ہوائی فائرنگ کے نتیجے… Continue 23reading وزیر کی اپنے حلقے میں عوام سے ملاقات جھگڑے میں بدل گئی ،گارڈز اور عوام کے درمیان تصادم ہوا ، فائرنگ اور تشدد کے باعث ایک شہری زخمی بھی ہو گیا

بیرون ملک سے آئے بیٹے کو لینے ایئر پورٹ جانے والے بونیر کے مختیار خان کی بیوی، بیٹا، بہو، بیٹیاں، نواسے، پوتیاں اور کزن سمیت خاندان کے22افراد سیلاب میں بہہ گئے

datetime 18  اگست‬‮  2025

بیرون ملک سے آئے بیٹے کو لینے ایئر پورٹ جانے والے بونیر کے مختیار خان کی بیوی، بیٹا، بہو، بیٹیاں، نواسے، پوتیاں اور کزن سمیت خاندان کے22افراد سیلاب میں بہہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک سے آئے بیٹے کو لینے ایئر پورٹ جانے والے بونیر کے مختیار خان کی بیوی، بیٹا، بہو، بیٹیاں، نواسے، پوتیاں اور کزن سمیت خاندان کے22افراد سیلاب میں بہہ گئے۔

چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ کے علاقے دوالمیال میں پولیس نے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ملوث شوہر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شوہر اپنی بیوی کو بار بار اپنے دوست کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا رہا۔… Continue 23reading چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حافظ آباد میں تین افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے کے اندوہناک واقعے میں ملوث ایک اہم ملزم کو پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کو تھانہ ونیکے تارڑ منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

پنجاب اور پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، نالے بپھر گئے، مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ

datetime 18  اگست‬‮  2025

پنجاب اور پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، نالے بپھر گئے، مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مون سون کے ساتویں اسپیل کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا تازہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس سے کئی مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ ساتھ سیلاب کے خطرات بھی پیدا ہو گئے ہیں۔ملتان، جھنگ اور کبیر والا میں بارش کے بعد موسم… Continue 23reading پنجاب اور پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، نالے بپھر گئے، مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ

بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ

datetime 18  اگست‬‮  2025

بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بابر اعظم اور رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کرنا چاہیے، تنویر احمدیو اے ای میں ہونے والی سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ لینے… Continue 23reading بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ

ڈکی بھائی کیخلاف غیرقانونی ادائیگیوں کے ثبوت برآمد ہوگئے

datetime 18  اگست‬‮  2025

ڈکی بھائی کیخلاف غیرقانونی ادائیگیوں کے ثبوت برآمد ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق ان پر غیر قانونی ادائیگیوں اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکی بھائی بیرون ملک سفر کی کوشش کر رہے تھے، لیکن… Continue 23reading ڈکی بھائی کیخلاف غیرقانونی ادائیگیوں کے ثبوت برآمد ہوگئے

بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

datetime 18  اگست‬‮  2025

بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے قدرنگر میں بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں سے شدید تباہی کے بعد جیو نیوز کی ٹیم خصوصی کوریج کے لیے موقع پر پہنچ گئی، جہاں تاحال سرکاری اداروں کی امدادی سرگرمیاں شروع نہیں ہو سکیں۔قدرنگر میں آنے والے سیلابی ریلے نے کئی خاندان اجاڑ… Continue 23reading بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

1 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 1,067