جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

ایران اسرائیل جنگ سے ملک میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہونے خدشہ

datetime 18  جون‬‮  2025

ایران اسرائیل جنگ سے ملک میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہونے خدشہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے اس ممکنہ بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے… Continue 23reading ایران اسرائیل جنگ سے ملک میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہونے خدشہ

’اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں‘، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا عنقریب بڑی کارروائی کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2025

’اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں‘، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا عنقریب بڑی کارروائی کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے اسرائیل کے خلاف جلد ایک بڑی جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں جنرل موسوی نے کہا کہ ایران کی جانب سے کی گئی اب تک کی کارروائیاں محض انتباہی نوعیت کی تھیں، لیکن اصل ردعمل… Continue 23reading ’اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں‘، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا عنقریب بڑی کارروائی کا اعلان

مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں: نواز شریف

datetime 17  جون‬‮  2025

مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں: نواز شریف

لندن (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق حکومتی مؤقف درست اور اصولی ہے، کیونکہ ایران کے خلاف جو رویہ اپنایا جا رہا ہے وہ جارحیت کے زمرے میں آتا ہے۔ لندن میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے… Continue 23reading مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں: نواز شریف

’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

datetime 17  جون‬‮  2025

’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایرانی سپریم لیڈر کی موجودہ خفیہ پناہ گاہ کا پتہ ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکی افواج کو… Continue 23reading ’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 17  جون‬‮  2025

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشین (این این آئی)پشین میں 4.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا،… Continue 23reading پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

datetime 17  جون‬‮  2025

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے پائلٹ کی جانب سے ویڈیو بنانے کی تصدیق کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کے صوبے القسیم سے وطن واپس آرہی تھی، اس دوران ایران نے بیلسٹک میزائلوں… Continue 23reading ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

datetime 17  جون‬‮  2025

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

datetime 17  جون‬‮  2025

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

کرک (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹیری پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 6 سالہ اویس قرنی کی نماز جنازہ رات گئے ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔واقعے میں… Continue 23reading پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

datetime 17  جون‬‮  2025

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں گزشتہ 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش میں رونما ہوئے جہاں 48 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں 14 اضلاع سے… Continue 23reading بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 532