پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

جلال پور پیر والا کو سیلاب سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈی ایس پی معطل

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

جلال پور پیر والا کو سیلاب سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈی ایس پی معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جلال پور پیر والا میں سیلابی خطرات سے نمٹنے کی کوشش کرنے والے ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے شہر کو بچانے کے لیے گیلانی ایکسپریس وے میں شگاف ڈالنے کی تجویز پیش کی تھی تاکہ پانی کا دباؤ کم ہو سکے۔ نجی… Continue 23reading جلال پور پیر والا کو سیلاب سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈی ایس پی معطل

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی صحت کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک بیان میں واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اطلاعات میں کوئی حقیقت نہیں۔ ’’مجھے… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی

مصری سرزمین پر کسی بھی حملے کے تباہ کن نتائج ہوں گے، مصر کا واشنگٹن کو انتباہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

مصری سرزمین پر کسی بھی حملے کے تباہ کن نتائج ہوں گے، مصر کا واشنگٹن کو انتباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصر نے واشنگٹن کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس کی سرزمین پر قطر جیسا کوئی حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کے نتائج نہایت سنگین ہوں گے۔لبنانی اخبار الاخبار کے مطابق مصر اور اسرائیل کے تعلقات اس وقت چار دہائیوں میں اپنی نچلی ترین سطح پر… Continue 23reading مصری سرزمین پر کسی بھی حملے کے تباہ کن نتائج ہوں گے، مصر کا واشنگٹن کو انتباہ

فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یہودی بستی منصوبے کی تقریب کے دوران واضح کیا ہے کہ کسی فلسطینی ریاست کے قیام کی کوئی گنجائش نہیں۔معالیہ ادومیم میں جمعرات کو ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا:“ہم نے وعدہ کیا ہے کہ… Continue 23reading فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلیٰ قیادت پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد روس نے بھی اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاؤروف نے قطر کے وزیراعظم کو فون کیا اور اسرائیلی کارروائی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ٹیلی فونک… Continue 23reading اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں تین خواتین کے قتل کا کیس، پولیس نے معمہ حل کر لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں تین خواتین کے قتل کا کیس، پولیس نے معمہ حل کر لیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں تین خواتین کو قتل اور تین کو زخمی کرنے کے کیس میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، وہ کوئی اور نہیں بلکہ خواتین کا اپنا ہی ماموں نکلا۔یہ افسوسناک واقعہ بھٹائی آباد کی گلی نمبر 30 میں پیش آیا جہاں ماموں نے اپنی… Continue 23reading کراچی میں تین خواتین کے قتل کا کیس، پولیس نے معمہ حل کر لیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 5 ستمبر کو ختم کاروباری ہفتے میں 2.14 کروڑ ڈالر بڑھے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 ستمبر تک 19.68 ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.38… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی: 100 سے زائد کمسن بچیوں کیساتھ زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار،موبائل فون میںسیکڑوں ویڈیوز موجود

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

کراچی: 100 سے زائد کمسن بچیوں کیساتھ زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار،موبائل فون میںسیکڑوں ویڈیوز موجود

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قیوم آباد میں 100 سے زائد کمسن بچوں اور بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ بچوں کو پیسے دیکر اپنے کمرے میں لاتا تھا اور انہیں ریپ کرتے ہوئے ویڈیوز بھی… Continue 23reading کراچی: 100 سے زائد کمسن بچیوں کیساتھ زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار،موبائل فون میںسیکڑوں ویڈیوز موجود

1 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 1,071