منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر، ڈارک ویب پر لاکھوں بینک کارڈز لیک

datetime 29  مارچ‬‮  2025

بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر، ڈارک ویب پر لاکھوں بینک کارڈز لیک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2023-24 کے دوران ڈیٹا چوری کرنے والے مالویئر کے ذریعے تقریباً 2.3 ملین بینک کارڈز کی تفصیلات ڈارک ویب پر لیک ہو چکی ہیں۔ یہ معلومات لاگ فائلوں کے تجزیے کی بنیاد پر سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق،… Continue 23reading بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر، ڈارک ویب پر لاکھوں بینک کارڈز لیک

وزیر خزانہ نےشرح سود سے متعلق بڑی خو شخبری سنا دی

datetime 29  مارچ‬‮  2025

وزیر خزانہ نےشرح سود سے متعلق بڑی خو شخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیر اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔چین کے باؤ فورم کے دوران عالمی اشاعتی و نشریاتی جریدے بلوم برگ… Continue 23reading وزیر خزانہ نےشرح سود سے متعلق بڑی خو شخبری سنا دی

شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی، حکومت کے خلاف تحریک چلانےکےقابل نہیں۔شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک پس پشت جا چکی ہے پارٹی میں کوئی فیصلہ درست نہیں ہورہا جبکہ… Continue 23reading شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

کراچی (این این آئی) ملزم ساحر حسن سے ملنے والا موبائل فرانزک کیلئے لاہور بھیج دیاگیا، فرانزک کے بعد مزید نام سامنے آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ویڈ برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن سے ملنے والا موبائل فرانزک کیلئے لاہور بھیج دیا گیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ ملزم بازل کی ٹریول ہسٹری… Continue 23reading ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

datetime 29  مارچ‬‮  2025

میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

لاہور ( این این آئی)رمضان المبارک کے روزے،عبادات، سحری وافطاری کی طرح عیدالفطرکابھی اپنا مزا ہے لہٰذا عید کی خوشی مناتے ہوئے لوگوں کو کھانے میں اعتدال سے کام لینا چاہئے، خصوصاً شوگر،بلڈپریشر، امراض قلب اورجوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کواپنی غذا کاخاص خیال رکھناچاہئے، رمضان المبارک میں تمام اعضا انسانی کوشفا اورآرام میسر… Continue 23reading میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

بھارت عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلا، امریکی خفیہ ایجنسی نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

بھارت عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلا، امریکی خفیہ ایجنسی نے بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی انٹیلیجنس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر منشیات فروشی میں ملوث ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی ہاس انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ تلسی گبارڈ نے ہاس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت غیر… Continue 23reading بھارت عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلا، امریکی خفیہ ایجنسی نے بھانڈا پھوڑ دیا

امریکا میں پیدل چلنا خطرناک قرار

datetime 29  مارچ‬‮  2025

امریکا میں پیدل چلنا خطرناک قرار

واشنگٹن (این این آئی )وطن عزیز میں خوردہ فروش فٹ پاتھوں پر قبضہ جما لیں اور لوگ سڑکوں پر چلیں تو حادثات پیش آتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایسا نہیں ہے لیکن پھر بھی امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے سال وہاں آٹھ ہزار پیدل چلتے انسان ٹریفک حادثات کا شکار… Continue 23reading امریکا میں پیدل چلنا خطرناک قرار

جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا، صدر ٹرمپ کی دھمکی

datetime 29  مارچ‬‮  2025

جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا، صدر ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اس کے ساتھ بہت برا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کو سنگین… Continue 23reading جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا، صدر ٹرمپ کی دھمکی

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

نیویارک(این این آئی )ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اپنی مصنوعی ذہانت کی کمپنی xAI کو 33 ارب ڈالر کی اسٹاک ڈیل کے ذریعے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد مسک کی مختلف کمپنیوں کو آپس میں یکجا کرنا ہے تاکہ مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت… Continue 23reading ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

1 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 562