میری بیٹی مر رہی تھی اور لوگ ویڈیو بنا رہے تھے’اداکار محسن گیلانی آبدیدہ ہوگئے
کراچی (این این آئی) اداکار، ہدایتکار اور مصنف محسن گیلانی اپنی بیٹی کی موت کا دلخراش قصہ سناتے غم زدہ ہوگئے۔نجی ٹی وی پرگورام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن گیلانی نے کہا کہ میں اسے ڈاکٹروں کی غفلت کہوں یا کیا لیکن جو بھی ہوا میری بیٹی نے میرے سامنے، میرے ہاتھوں میں دم توڑ… Continue 23reading میری بیٹی مر رہی تھی اور لوگ ویڈیو بنا رہے تھے’اداکار محسن گیلانی آبدیدہ ہوگئے







































