منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

datetime 11  اپریل‬‮  2025

آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

پٹنہ(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہوگئے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مرنے والوں کے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیرِ خارجہ سے رابطہ ہوا ہے۔ پاکستانی وزارتِ اطلاعات کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے حج کوٹہ میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، درخواست… Continue 23reading سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

منسک (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان بیلاروس تعلقات میں ایک یادگار دن ہے ، بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ جمعہ کو بیلاروس کے صدر کے ساتھ ملاقات… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے… Continue 23reading فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

datetime 11  اپریل‬‮  2025

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ ان دریافتوں کا اعلان سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی آئل کمپنی ( آرامکو)نے منطقہ شرقیہ اور الربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

ٹھنڈے پانی میں غوطہ خوری سے بڑھاپے اور دائمی بیماریوں کا علاج ممکن

datetime 11  اپریل‬‮  2025

ٹھنڈے پانی میں غوطہ خوری سے بڑھاپے اور دائمی بیماریوں کا علاج ممکن

نیویارک(این این آئی)ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک ہفتے تک ٹھنڈے پانی میں غوطہ خوری کرنا جسم کے خلیوں کو پرانے، بوسیدہ اور ٹوٹے ہوئے حصوں کو صاف کرنے اور ری سائیکل کرنے کے لیے آٹوفجی شروع کرنے کے لیے متحرک کر سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مطالعہ بڑھاپے یا دائمی بیماریوں کے علاج… Continue 23reading ٹھنڈے پانی میں غوطہ خوری سے بڑھاپے اور دائمی بیماریوں کا علاج ممکن

کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

datetime 11  اپریل‬‮  2025

کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈین حکومت نے دنیا کے 13 مختلف ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزہ کینیڈا میں داخلے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، تاہم اس کے لیے مسافروں کو صرف الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن (eTA) کی ضرورت ہو گی، جو ایک مختصر اور آن لائن عمل کے ذریعے حاصل کی جا سکتی… Continue 23reading کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں بھی جولائی یا اس سے پہلے مزید کمی پر کام جاری ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وزیر… Continue 23reading وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

datetime 11  اپریل‬‮  2025

اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

کراچی (این این آئی)ممتاز اسلامی اسکالرز اور ماہرین طب نے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ اسلام موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ دوسرے انسانوں کی جانیں بچائی جا سکیں یا ان کی زندگیوں کو بہتر بنایا جا سکے۔ڈاؤ یونیورسٹی آف… Continue 23reading اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 543