ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

20سال بعد سمندر میں تیل وگیس کے ذخائر کے متعلق بڑی کامیابی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

20سال بعد سمندر میں تیل وگیس کے ذخائر کے متعلق بڑی کامیابی

اسلام آباد( این این آئی)مقامی وسائل کی ترقی کے حوالے سے پاکستان نے اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے، 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے سلسلے میں نمایاں کامیابی سامنے آئی ہے۔آف شور بڈنگ رائونڈ میں 23 بلاکس کی کامیاب بولیاں موصول ہوئی ہیں جن کا مجموعی رقبہ 53… Continue 23reading 20سال بعد سمندر میں تیل وگیس کے ذخائر کے متعلق بڑی کامیابی

پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی۔کراچی میں ذہنی امراض کے حوالے سے 26ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔کانفرنس کے سائنٹیفک کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر محمد اقبال آفریدی نے بتایا کہ پاکستان میں ہر تین ہزار افراد (34فیصد) میں سے ایک فرد جبکہ دنیا… Continue 23reading پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی

خطے میں نئی صف بندی شروع،امریکہ اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

خطے میں نئی صف بندی شروع،امریکہ اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

کوالالمپور(این این آئی)امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع پِیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور معلومات کے اشتراک کو مزید مضبوط بنائے گا۔ہیگسیتھ کے مطابق یہ فریم ورک… Continue 23reading خطے میں نئی صف بندی شروع،امریکہ اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

اڈیالہ سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے موبائل ایپ متعارف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

اڈیالہ سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے موبائل ایپ متعارف

لاہور (این این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایپ کے ذریعے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے لیے ایڈوانس بکنگ کروائی جا سکے گی، ملاقات ایپ کو گوگل پلے سٹور سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔… Continue 23reading اڈیالہ سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے موبائل ایپ متعارف

حج2026کیلئے وزارت مذہبی امورکی اہم ہدایات جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

حج2026کیلئے وزارت مذہبی امورکی اہم ہدایات جاری

لاہور (این این آئی)وفاقی حکومت نے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔واجبات کی دوسری قسط میں عازمین کو 6لاکھ 50ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی، واجبات کی وصولی تین نومبر سے پندرہ نومبر تک کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین نامزد بینکوں میں قسط جمع… Continue 23reading حج2026کیلئے وزارت مذہبی امورکی اہم ہدایات جاری

بینکوں اور ماہرین نے “اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ” فراڈ سے شہریوں کو خبردارکردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

بینکوں اور ماہرین نے “اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ” فراڈ سے شہریوں کو خبردارکردیا

کراچی(این این آئی)بینکوں اور ماہرین نے “اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ” فراڈ سے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ کے ذریعے اسکیمرز کیش سلاٹ کو روکتے ہیں،ایسا لگتا ہے کہ مشین نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ جعلساز گروہ رقم نکلنے والے حصے کو بلاک کر دیتے ہیں تاکہ شہریوں کی رقم… Continue 23reading بینکوں اور ماہرین نے “اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ” فراڈ سے شہریوں کو خبردارکردیا

پنجاب میں جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت کی اذان کے سِوا لاؤڈسپیکر کے ہرقسم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب میں جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت کی اذان کے سِوا لاؤڈسپیکر کے ہرقسم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے بڑے اور سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے میں فتنہ و فساد پھیلانے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں امن کا ایک جامع ڈیجیٹل حصار… Continue 23reading پنجاب میں جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت کی اذان کے سِوا لاؤڈسپیکر کے ہرقسم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

بھارت نے افغان طالبان کو چترال سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے میں مدد کی پیشکش کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

بھارت نے افغان طالبان کو چترال سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے میں مدد کی پیشکش کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے چترال سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر افغان طالبان کی جانب سے مجوزہ ڈیم کی تعمیر میں تعاون کی پیشکش کر دی۔ گزشتہ دنوں طالبان حکومت کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے افغان وزارت توانائی کو ہدایت دی تھی کہ دریائے کنڑ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز… Continue 23reading بھارت نے افغان طالبان کو چترال سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے میں مدد کی پیشکش کردی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے فی کلو ایل پی جی 5 روپے 88 پیسے سستی کر دی گئی ہے۔اس کمی کے بعد ایل پی جی کا 11.8کلو گرام کا گھریلو سلنڈر… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 1,064