جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

پاکستان کی حمایت ، بھارت نے ترکی کی ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی

datetime 16  مئی‬‮  2025

پاکستان کی حمایت ، بھارت نے ترکی کی ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے ترکی کی کمپنی سیلیبی ایئرپورٹ سروسز انڈیا کی سیکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی ، یہ اقدام قومی سلامتی کے خدشات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارتی وزارت شہری ہوابازی کے مطابق یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت میں لوگ ترکی اور… Continue 23reading پاکستان کی حمایت ، بھارت نے ترکی کی ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

datetime 16  مئی‬‮  2025

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

کراچی(این این آئی)انسداد ملیریا پروگرام کیلئے1.21 ارب روپے مختص کرنے کے باوجود، سندھ حکومت بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران صوبے بھر میں ملیریا کے 28,800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو انسداد ملیریا 25ـ2024 کے اس پروگرام کے موثر ہونے پر سنگین… Continue 23reading ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

نامناسب انداز میں کیوں چھوا، اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار کو تھپڑ جڑ دیا

datetime 16  مئی‬‮  2025

نامناسب انداز میں کیوں چھوا، اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار کو تھپڑ جڑ دیا

کراچی(این این آئی)اداکارہ سارہ عمیر نے نا مناسب انداز میں چھونے پر ہدایتکار کو تھپڑ رسید کر دیا۔اداکارہ سائرہ عمیر نے مقامی ٹی وی چینل پر ایک انٹرویو کے دوران اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک نامناسب واقعے کے بارے میں کھل کر بات کی، اداکارہ نے بتایا کہ جب شوبز کی دنیا میں نئی… Continue 23reading نامناسب انداز میں کیوں چھوا، اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار کو تھپڑ جڑ دیا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)سے ملنے والی قرض کی قسط اگلے ہفتے جاری ہونے والے اعداد وشمار میں شامل کی جائے گی۔مرکزی بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو فوری اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 16  مئی‬‮  2025

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو فوری اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا پاکستان کی طرف سے ‘ وری اور یقینی جواب دیا جائے گا،جنگ کی حمایت کر کے، بھارت ‘ باہمی تباہی کا نسخہ’ تیار… Continue 23reading بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو فوری اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2025

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔جمعرات کو چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بتایا گیا کہ پاورپرچیز پرائس میں78پیسے سے لیکر 2روپے 25پیسے فی یونٹ تک کمی کا تخمینہ ہے ،اس کے نتیجے میں آئندہ… Continue 23reading ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

براہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہی کے پاکستانی موقف کی تصدیق ہوگئی

datetime 16  مئی‬‮  2025

براہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہی کے پاکستانی موقف کی تصدیق ہوگئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ کرنے کے پاکستانی مقف کی انڈین نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے تصدیق کردی۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ کرنے کے پاکستانی موقف کی تصدیق ہوگئی۔ انڈین نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے مہر لگا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی پنجاب میں… Continue 23reading براہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہی کے پاکستانی موقف کی تصدیق ہوگئی

سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2025

سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں جلد خود کار گاڑیاں لانچ کی جائیں گی۔اعرب ٹی وی کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی اور اوبر ٹیکنالوجی کمپنی نے مملکت میں رواں برس کے آخر تک خود کار گاڑیوں کو لانچ کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ خود کارسسٹم کے تحت ابتدائی طورپرحفاظتی امور اور فوری… Continue 23reading سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار کارروائیوں پر چاہت فتح نے نغمہ جاری کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2025

بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار کارروائیوں پر چاہت فتح نے نغمہ جاری کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص اورمعرکہ حق شروع کیے جانے کے بعد کامیڈین چاہت فتح علی خان نے بھی نغمہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت اور حملوں کے جواب میں 10 مئی کو بھارت کے متعدد مقامات پر حملے کرکے،… Continue 23reading بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار کارروائیوں پر چاہت فتح نے نغمہ جاری کردیا

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 531