ویل ڈن شہباز شریف
بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں دو دل چسپ واقعات پیش آئے‘ اشک آباد میں پیس اینڈ ٹرسٹ پر انٹرنیشنل کانفرنس ہو رہی تھی‘ وزیراعظم شہباز شریف بھی اس کانفرنس میں مدعو تھے‘ ان کی مختلف سربراہوں کے ساتھ سائیڈ لائین میٹنگز طے تھیں جن میں ایک میٹنگ روسی صدر… Continue 23reading ویل ڈن شہباز شریف






































