بس بہت ہو گیا، یہ چھوٹا ایشو نہیں ہے ،چیف جسٹس نے کیلاش قبائل سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیلاش قبائل پر مذہب تبدیلی کیلئے دباؤ نہیں ڈالاجاسکتا ٗ کیلاش قبائل کو مکمل آزادی اور حقوق ملنے چاہئیں ٗیہ چھوٹا ایشو نہیں کیلاش کے لوگوں کے بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی… Continue 23reading بس بہت ہو گیا، یہ چھوٹا ایشو نہیں ہے ،چیف جسٹس نے کیلاش قبائل سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا