کوئی خلاف قانون کام نہیں کیا، آئی جی اسلام آباد تبادلہ معاملہ پر وفاقی وزیر اعظم سواتی بھی سامنے آگئے، سپریم کورٹ میں پیش ہونےکا اعلان کر دیا
گوادر (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں نے کوئی خلاف قانون کام نہیں کیا، میرے گھر پر حملہ کر کے ملازمین کو زخمی کیا گیا، عام شہری کی حیثیت سے آئی جی اسلام آباد سے رابطے کی کوشش کی، سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اپنا موقف پیش… Continue 23reading کوئی خلاف قانون کام نہیں کیا، آئی جی اسلام آباد تبادلہ معاملہ پر وفاقی وزیر اعظم سواتی بھی سامنے آگئے، سپریم کورٹ میں پیش ہونےکا اعلان کر دیا