ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی حوالگی کیلئے برطانیہ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہونیوالا ہے؟نئے پاکستان کا آغاز ہوتے ہی دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی حوالگی کے لیے برطانیہ سے رابطہ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی، ایف آئی اے کی درخواست کے ساتھ عمران فارق قتل کیس کا چالان اور جےآئی ٹی رپورٹ سمیت دیگر دستاویزات بھی منسلک کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے سابق رہنما عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سال 17-2016 میں

مقدمہ درج کیا تھا۔ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے سربراہ مظہر الحق کاکا خیل کی منظوری سے کیس میں بانی ایم کیوایم کی پاکستان حوالگی کے لیے وزارت داخلہ کو ایک درخواست بھجوائی گئی تھی جسے وزارت نے منظور کرلیا ہے۔وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد اب یہ درخواست وزارت خارجہ کو بھجوائی جائے گی جو بانی ایم کیوایم کی حوالگی کے لیے برطانوی وزارت خارجہ سے رابطہ کرے گی اور انہیں باضابطہ درخواست بھی دی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…