اسلام آباد،رکن صوبائی اسمبلی کے اپارٹمنٹ میں دوافراد کی گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار ،اپارٹمنٹ کس کی ملکیت ہے؟ افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع اپارٹمنٹس میں گن پوائنٹ پر خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ، پولیس نے اپنے پیٹی بھائی سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading اسلام آباد،رکن صوبائی اسمبلی کے اپارٹمنٹ میں دوافراد کی گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار ،اپارٹمنٹ کس کی ملکیت ہے؟ افسوسناک انکشافات