جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گرد حملوں کا خطرہ ،دہشت گرد عوامی اجتماعات ، جلسوں اور حکومتی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں، سیکورٹی اداروں نے اہم شہر کیلئے الرٹ جاری کردیا،ہنگامی اقدامات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ، ایک ماہ کیلئے دفعہ144نافذکردی گئی۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلہ کے مطابق ضلع باجوڑ میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے اور دہشت گرد عوامی اجتماعات ، جلسوں اور حکومتی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے دہشت گردحملوں کے روک تھام اور

قیمتی جانوں کا ضیاع روکنے کیلئے فوری طورپر پورے باجوڑ میں دفعہ 144نافذ کرنیکا اعلان کیاہے ۔ جس کے تحت باجوڑ میں ایک ماہ کیلئے عوامی اجتماعات اور سیاسی جلسوں پر مکمل پابندی ہوگی اور یہ پابندی اس وقت تک جاری رہیگی جب تک دوبارہ اعلان نہیں کیاجاتا جبکہ خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف دفعہ 188پی پی سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…