سپریم کورٹ کے حکم پر اعظم سواتی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا،اعظم سواتی بری طرح پھنس گئے
اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی نے اپنا کام شروع کر دیا، بدھ کوڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں قائم تین رکنی جے آئی ٹی نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس کا دورہ کیااور ان کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پر اعظم سواتی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا،اعظم سواتی بری طرح پھنس گئے