ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکہ رضا مند ہو گیا
اسلام آباد (آئی این پی)امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈئیر برگ ڈیل کے بدلے عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن پاکستان نے عافیہ کے بدلے کچھ اور لے لیا،وزیراعظم عمران خان کہ چکے کہ عافیہ کو… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکہ رضا مند ہو گیا