خاشقجی قتل کا حکم دینے اور اس کو عملی جامہ پہنانے والے پانچ افراد کی شناخت،قتل کا اعتراف کرلیا،لاش کے ٹکڑے کئے گئے،سنسنی خیز انکشافات
ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں حکام نے استنبول میں گذشتہ ماہ سعودی قونصل خانے میں معروف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے الزام میں اب تک اکیس مشتبہ ملزموں سے تحقیقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے نے بتایاکہ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق اس واقعے کا آغاز 29 ستمبر 2018ء کو ہوا تھا… Continue 23reading خاشقجی قتل کا حکم دینے اور اس کو عملی جامہ پہنانے والے پانچ افراد کی شناخت،قتل کا اعتراف کرلیا،لاش کے ٹکڑے کئے گئے،سنسنی خیز انکشافات