پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کے ورثاء کیلئے خطیر رقم کی امداد سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ کے اہلخانہ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی، پیکج کے تحت طاہر داوڑ کے ورثاء کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیئے جائینگے، پیکج میں مالی امداد وپلاٹ بھی شامل ہے۔ جمعہ کو وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ کے پی کے حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ کے اہل خانہ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی ہے۔ شہید پیکیج کے

تحت طاہر داوڑ کے ورثاء کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیئے جائیں گے۔ پیکیج میں مالی امداد اور پلاٹ بھی شامل ہے۔ شہید ایس پی گریڈ 17میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ ریٹائرمنٹ کی مدت تک انکی بیوہ کو تنخواہ دی جائے گی۔ شہید طاہر خان کے ایک بیٹے کو اے ایس آئی بھرتی کیا جائے گا جبکہ ان کے بچوں کو سکالرشپ بھی دی جائے گی۔ شہید کے بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…