منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2018

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

سان جوز(آن لائن) کوسٹاریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں دس امریکی شہریوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کوسٹاریکا میں ا یک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے اور اسکے نتیجے میں بارہ افراد… Continue 23reading امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

پاکستان کے جذبے کی طاقت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

datetime 1  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے جذبے کی طاقت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کی روح کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، چیلنجز کو مواقعوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سال 2018ء کی آمد پر… Continue 23reading پاکستان کے جذبے کی طاقت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

datetime 1  جنوری‬‮  2018

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنے والی عشرت جہاں بی جے پی میں شامل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنیوالوں میں عشرت جہاں کا نام بھی شامل ہے۔ 2014 میں عشرت جہاں کو ان کے شوہر نے ٹیلیفون پر طلاق دیدی تھی جسے وہ غیر قانونی اور… Continue 23reading بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

ناران میں شدید برفباری، سیاحتی سرگرمیاں 5 ماہ تک معطل، راستے بند

datetime 1  جنوری‬‮  2018

ناران میں شدید برفباری، سیاحتی سرگرمیاں 5 ماہ تک معطل، راستے بند

لاہور(آن لائن)سال 2018 کی آمد شدید سردی کے ساتھ ہوئی، پہاڑوں پر سال نو کا استقبال آسمان سے گرنے والے سفید گالوں نے کیا۔ وادی کاغان میں برفباری کے باعث شہر ناران کے تمام ہوٹل، کاروباری مراکز، مساجد، پولیس چیک پوسٹ پانچ ماہ کیلئے مکمل بند ہوگئے۔ انتظامیہ نے بھی سیاحوں کا داخلہ کاغان سے… Continue 23reading ناران میں شدید برفباری، سیاحتی سرگرمیاں 5 ماہ تک معطل، راستے بند

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

datetime 1  جنوری‬‮  2018

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کی مرکزی حج کمیٹی کا کہنا ہے کہ امسال حج کیلئے 370000درخواستیں موصول ہوئیں جن میں 1320خواتین نے درخواست جمع کروائیں جو محرم کے بغیر حج پر جانے کیلئے تیار ہیں۔ کمیٹی نے ان تمام حواتین کی درخواستوں کو قبول کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابقنئی حج پالیسی کے… Continue 23reading 1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں لیکن ہمارے ملک میں ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

نیویارک(آئی این پی )سال نو کے موقع پر3 لاکھ 86ہزار بچے پیدا ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبا 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال… Continue 23reading نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی طلبہ فلسطین پرغاصبانہ قبضے اورسفاکانہ مظالم کیخلاف پھٹ پڑے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو طلبہ نے خط لکھ دیا، طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج میں لازمی خدمات انجام نہیں دے سکتے چاہے ہمیں جیل ہی کیوں نہ بھیج دیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل بھر سے تریسٹھہ طلبا نے… Continue 23reading اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

عمان (آئی این پی )اردن کے شاہی محل نے شہزادوں کو اہم مناصب سے ہٹائے جانے سے متعلق چہ مگوئیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہی محل سے جاری… Continue 23reading شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا