جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی طلبافلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑے، اپنے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی طلبہ فلسطین پرغاصبانہ قبضے اورسفاکانہ مظالم کیخلاف پھٹ پڑے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو طلبہ نے خط لکھ دیا، طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج میں لازمی خدمات انجام نہیں دے سکتے چاہے ہمیں جیل ہی کیوں نہ بھیج دیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل بھر سے تریسٹھہ طلبا نے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو ودیگر کو خط لکھ دیا، خط میں فلسطینیوں پر سفاکانہ مظالم ڈھانے والی فوج میں لازمی

سروس انجام دینے سے انکارکیا اور کہا کہ چاہے ہمیں جیل میں کیوں نہ ڈال دیا جائے لیکن ظالم فوج کا ساتھ نہیں دے سکتے۔طلبا نے اسرائیل کی نسل پرست حکومت کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا خط میں کہا یہودی فوج نسل پرست حکومت کی پالیسیوں پرعمل کرکے بنیادی انسانیحقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے۔ طلبا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ، مغربی کنارے میں یہودیوں کے لئے غیرقانونی رہائش گاہوں کو بھی ناجائز قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…