عمران خان کی بشریٰ بی بی سے مبینہ تیسری شادی کا ڈراپ سین، حقیقت کھل گئی،بالاخرسب کچھ سامنے آہی گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری مبینہ شادی کے حوالے سے خبریں اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم زینب قتل کیس کی وجہ سے اس وقت میڈیا میں یہ ثانوی حیثیت اختیار کر چکی ہیں۔ تاہم اب روزنامہ پاکستان لاہور کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کی بشریٰ بی بی سے مبینہ تیسری شادی کا ڈراپ سین، حقیقت کھل گئی،بالاخرسب کچھ سامنے آہی گیا