زینب قتل کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کیا جائے، جنازہ پڑھنے پہنچ جاتے ہیں ،کبھی کسی غریب کی بچی کی شادی میں بھی آجایا کریں، ریحام خان کی قصور پہنچتے ہی طاہر القادری پر کڑی تنقید
(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی قصور پہنچ گئیں، نام لئے بغیر طاہر القادری پر تنقید، زینب قتل کو سیاسی رنگ نہ دینے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ معروف صحافی و سوشل ورکر ریحام خان قصور پہنچ گئی ہیں ۔ قصور میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading زینب قتل کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کیا جائے، جنازہ پڑھنے پہنچ جاتے ہیں ،کبھی کسی غریب کی بچی کی شادی میں بھی آجایا کریں، ریحام خان کی قصور پہنچتے ہی طاہر القادری پر کڑی تنقید