پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہوگی

datetime 13  جنوری‬‮  2018

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت (کل)پیر کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا ٗ دونوں جماعتوں کے خلاف غیر قانونی پارٹی فنڈنگ کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہوگی

غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو قید اور جرمانہ کی سزا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو قید اور جرمانہ کی سزا

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو ایک سال قید اور 75لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی کی وفاقی عدالت نے عرب خاتون کو سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد کی تشہیر اور شیئرنگ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اخلاقی اقدار کی پامالی… Continue 23reading غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو قید اور جرمانہ کی سزا

ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں پاکستان میں اسکوٹر بہت زیادہ نظر آتے تھے مگر اب ان کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، مگر جاپانی کمپنی ہونڈا اب اسے بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ہونڈا کی جانب سے ایک منفرد قسم کا الیکٹرک… Continue 23reading ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا

  دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی

datetime 13  جنوری‬‮  2018

  دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات خصوصاََ دبئی میں اہم فیسٹول اور دبئی ڈیوٹی فری شاپ کے اہم مواقعوں پر انعامی سکیمیں کا رواج عام ہے اور ہر سال دنیا بھر کے ان گنت افراد بیش قیمت انعامات جتتے ہیں ۔ پچھلے سال کی طرح اس سال کا بڑا اعزاز حاصل کرنے والوں میں پاکستانی… Continue 23reading   دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

datetime 13  جنوری‬‮  2018

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو کو لیاری یا ٹنڈوالہ یار سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی قیادت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آصفہ بھٹو لیاری یا ٹنڈوالہ یار سے انتخاب لڑیں گی۔ آصفہ بھٹو اگلے ماہ تین فروری کو 25 سال… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2018

پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ زائرین کے لیے بری خبر،قومی ائیرلائن نے عمرہ پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے حکومتوں کی جانب سے مخصوص پیکجز دئیے جاتے ہیں اور زائرین کو حتیٰ المقدور سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن ہمارے ہاں… Continue 23reading پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے

فیس بک کا ”نیوز فیڈ “ میں تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2018

فیس بک کا ”نیوز فیڈ “ میں تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان

کیلی فورنیا  (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ ”فیس بک “ نے نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیاجس تبدیلی کے ذریعے صارفین کو خبریں کم اور اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی جانب سے شیئر کیا گیا مواد زیادہ نظر آئے گا۔ فیس بک کے شریک بانی… Continue 23reading فیس بک کا ”نیوز فیڈ “ میں تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان

چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر

datetime 13  جنوری‬‮  2018

چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر

شیخوپورہ(آئی این پی)وفاقی وزیراموار کشمیروگلگت وبلستان برجیس طاہر نے کہاکہ چکوال کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی شاندار کامیابی کو قوم کا میاں محمد نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جب بھی آزادانہ انتخاب کا موقع ملا ووٹ کی پرچی پر ایک ہی نام… Continue 23reading چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر

پی ایس انڈیکس 816.41 پوائنٹس کے اضافے سے 43630.75 پوائنٹس پر بند

datetime 13  جنوری‬‮  2018

پی ایس انڈیکس 816.41 پوائنٹس کے اضافے سے 43630.75 پوائنٹس پر بند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 816.41 پوائنٹس کے اضافے سے 43630.75 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 24 ارب 66 کروڑ 34 لاکھ 96 ہزار 45 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی… Continue 23reading پی ایس انڈیکس 816.41 پوائنٹس کے اضافے سے 43630.75 پوائنٹس پر بند