جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیس بک کا ”نیوز فیڈ “ میں تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا  (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ ”فیس بک “ نے نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیاجس تبدیلی کے ذریعے صارفین کو خبریں کم اور اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی جانب سے شیئر کیا گیا مواد زیادہ نظر آئے گا۔ فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ نے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ اس سے قبل کمپنی کا مقصد ایسی خبریں اور پیغامات کو نیوز فیڈ پر دکھانا تھا جنہیں

سب سے زیادہ پسند کیا جاتا تھا یا لوگ ان پر تبصرے کرتے تھے۔تاہم، کمپنی نے اپنا مذکورہ مقصد تبدیل کر دیا ہے اور اب فیس بک وہ مواد صارفین کو دکھائے گی جو لوگوں کے لیے سماجی طور پر بامقصد ہو گا۔ زکربرگ نے تسلیم کیا ہے کہ ابتدائی طور پر ہو سکتا ہے کہ اس سے لوگوں کی فیس بک پر مصروفیت میں کمی واقع ہو لیکن یہ پالیسی طویل مدتی طور پر بزنس اور صارفین کے لیے بہتر ثابت ہو گی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…