دھونی کی بیوی نے اپنی سالگرہ پر ایسی کون سی نظم پڑھی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
ممبئی( آن لائن)) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی د ھونی نے ممبئی میں اپنی سالگرہ منائی تو کچھ نیا ہی دیکھنے میں آیا۔ برتھ ڈے گرل اور ان کی دوستوں نے تقریب میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور ترین نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے… Continue 23reading دھونی کی بیوی نے اپنی سالگرہ پر ایسی کون سی نظم پڑھی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا