زینب جیسی بیٹیاں درندگی کا نشانہ کیوں بن رہی ہیں،قرآن و سنت سے ہمیں دور کیوں کیا جا رہا ہے؟ حکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک خطرات میں گھرا ہوا جبکہ حکمران توبہ کرنے کی بجائے مخلوق خدا پر حکم چلانے کے لیے فرعون بنے ہوئے ہیں، زینب جیسی بیٹیاں اگر درندگی کا نشانہ بن رہی ہیں اور انہیں قتل کر کے کوڑے کے ڈھیروں پر پھینکا… Continue 23reading زینب جیسی بیٹیاں درندگی کا نشانہ کیوں بن رہی ہیں،قرآن و سنت سے ہمیں دور کیوں کیا جا رہا ہے؟ حکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات