نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سا بق افغا ن صدر حا مد کر زئی نے الزام عائد کیا ہے کہ انتہا پسند ی پا کستان اور امر یکا کے تعاون سے فرو غ پا ئی جس کے نتا ئج کا افغا نستان کو سا منا ہے،امر یکہ دا عش اور دہشت گردی کے فرو غ کی و ضا حت کر ے
جیسا کہ یہ اس کے پا کستان کے ساتھ تعلقات کے با عث ہے۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حامد کرزئی نے کہاکہ افغا نستان کے چند مسا ئل بیرو نی طا قتو ں کے با عث ہیں، انتہا پسند ی پا کستان اور امر یکا کے تعاون سے فرو غ پا ئی جس کے نتا ئج کا افغا نستان کو سا منا ہے، انتہا پسندی کو ما ضی میں سا بق سو ویت یو نین کے خلاف استعما ل کیا گیا اور اس مقصد کیلئے ا فغا نیوں کو جنگ کی نظر کیا گیا،انہو ں نے کہا کہ دور صدارت کے دوران بیستر او قات وہ پا کستان میں دہشت گردو ں کی مبینہ محفو ظ پنا ہ گا ہو ں کے با رے میں اجلاس کیا کر تے تھے،انہوں نے مز ید کہا کہ اب وہ امر یکا کے مؤ قف کی حما یت کر تے ہیں،امر یکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کے ٹو ئٹ نے پا کستان کے با رے میں سچ بیان کیا،امر یکا ، پا کستان میں دہشت گردو ں کی مبینہ پنا ہ گا ہو ں کے بار ے میں آ گا ہ ہے، امید ہے امر یکی قیا دت ان پنا ہ گا ہو ں کے خلاف کار ر وا ئیا ں کر ے گی۔پا کستان میں دہشت گردو ں کی مبینہ پنا ہ گا ہو ں کے بار ے میں آ گا ہ ہے، امید ہے امر یکی قیا دت ان پنا ہ گا ہو ں کے خلاف کار ر وا ئیا ں کر ے گی۔