پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سیلفی لینے کے جنون نے 3 افراد کو موت کی وادی میں پہنچا دیا، تفصیلات جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

بھونیشور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں سیلفی فور نے ایک ہی خاندان کے 3افراد کی جان لے لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے راگھاڑہ ضلع میں ایک 30سالہ خاتون اور اس کے 5سالہ بیٹے کی سیلفی لیتے ہوئے دریا میں ڈوبنے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ یہ واقعہ رائے گڑھ کے مضافات میں ناگوارالی ندی میں پیش آیا۔ رائے گڑھ پولیس کے مطابق عورت ناگوارا لی دریا کے پل پر اپنے

خاندان کے ہمراہ گئی تھی پل پر کچھ تصاویر لینے کے بعد عورت اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ پل سے اتر کر ایک چٹان پر بیٹھی اور سیلفی لینا شروع کردیا۔ سیلفی لیتے وقت تینوں چٹان سے پھسلتے ہوئے ندی میں جاگرے اور غرق آب ہوگئے۔پولیس اور راحت رسانی کے عملہ نے موقع پر پہنچ کارروائی شروع کی اورتینوں کی لاش ندی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…