اسلام آباد میں دو سال قبل لاپتہ ہونیوالے افغان بچے کو اپنے خاندان سے ملا دیا گیا،بچہ پاکستان میں افغان نائب سفیر کے حوالے ،افغانستا کا اظہار تشکر
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد سے دو سال قبل لاپتہ ہونیوالے افغان بچے کو حکومتی کوششوں سے اپنے خاندان سے ملادیا گیا ۔جمعہ کو جذبہ خیر سگالی کے تحت سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے 13سالہ عبیداللہ کو دفتر خارجہ میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان میں افغانستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشنز کے… Continue 23reading اسلام آباد میں دو سال قبل لاپتہ ہونیوالے افغان بچے کو اپنے خاندان سے ملا دیا گیا،بچہ پاکستان میں افغان نائب سفیر کے حوالے ،افغانستا کا اظہار تشکر