قصور،معصوم بچی زینب سے ز یادتی،گرفتارہونے والے تین افرادعمر،آصف اوررانجھاسے تحقیقات مکمل،پولیس نے زینب کے والد کو کیا بتایا؟افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم جاننا چاہتی ہے زینب کے قاتل کون ہیں؟تجویز دیں گے کہ ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو پھانسی دی جائے ٗاگر ہم ننھے بچوں کی آہوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ہم ناکام ہیں ۔ پیر… Continue 23reading قصور،معصوم بچی زینب سے ز یادتی،گرفتارہونے والے تین افرادعمر،آصف اوررانجھاسے تحقیقات مکمل،پولیس نے زینب کے والد کو کیا بتایا؟افسوسناک انکشافات