پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے وفات پانے والے لانگ پھورنامی بدھا نے تین ماہ بعد لوگوں کو چونکا دیا ، بدھا تین ماہ بعد بھی مسکرا رہا تھا ، بالکل بدھا کی لاش کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جو کہ بالکل مسکراتی حالت میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 92 سالہ وفات پانے والا بدھا میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

وفات کے تین ماہ بعد بدھا کی لاش کو دیکھا گیا تو وہ مسکراتی حالت میں تھی ۔ انتظامیہ نے لاش کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کیا ، بدھا کی لاش کو انہیں کے مقبرہ میں کوفن کے اندر رکھا گیا تھا۔ بدھا کے پیشوا 100 روز تک ان کے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں گے جس کے بعد ان کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے سپرد خاک کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…