منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

زینب قتل کیس،ان تین ہزار 310مردوں کو بھی ۔۔ تفتیشی ٹیم نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ کسی کو امید تک نہ تھی کہ یہ کام بھی ہو سکتا ہے،خبر نےپنجاب بھر میں ہلچل مچا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) جے آئی ٹی نے زینب قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 2014سے 2017ء کے درمیان زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونے والوںکا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی محمد ادریس نے گزشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات سے ان کے دفتر میں

ملاقات کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر نے اس عرصے کے دوران زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونے والوں کا تمام ڈیٹا جے آئی ٹی سربراہ کو فراہم کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ اضلاع کے ڈی پی اوز زیادتی کیسز میں رہا ہونے والے تمام افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرا کے رپورٹ جے آئی ٹی کو پیش کریں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…