ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

مشتعل افراد کی زینب کے قاتل عمران کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش

datetime 24  جنوری‬‮  2018

مشتعل افراد کی زینب کے قاتل عمران کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) معتبر سرکاری ذرائع کے مطابق لوگوں نے زینب کے قاتل کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش کی، زینب کے قتل کےملزم کی نشاندہی پر اسکے کچھ اورساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ زینب کی لاش ملنے کے چند گھنٹے بعد محمد عمران… Continue 23reading مشتعل افراد کی زینب کے قاتل عمران کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 24  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ، پی ایس ایل کے میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے ، پی ایس ایل تھری کے میچز شارجہ… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ 7 کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 24  جنوری‬‮  2018

فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ 7 کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور(این این آئی) فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ 25روز کے دوران 7کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سال 2017ء کے آخر میں ریلیز ہونے والی اداکار احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ نے ابتدائی 25روز تک سات کروڑ روپے کا شاندار بزنس کیا ہے اور… Continue 23reading فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ 7 کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب

زینب کا قاتل عمران علی چھت پر آکر مجھے اشارے کرتا اور آئی لو یو کہتا تھا،ہمسائے کی بچی کا انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2018

زینب کا قاتل عمران علی چھت پر آکر مجھے اشارے کرتا اور آئی لو یو کہتا تھا،ہمسائے کی بچی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کے قاتل عمران کے پکڑے جانے کے بعد اس کے ماضی کے قصے بھی آہستہ آہستہ سامنے آنے لگے،نجی ٹی وی  سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی خاندان نے بتایاکہ جب بھی ہماری بچی دکان سے کوئی چیز لینے جاتی تھی تو عمران اس کے ساتھ بد تمیزی کرتا تھا ،… Continue 23reading زینب کا قاتل عمران علی چھت پر آکر مجھے اشارے کرتا اور آئی لو یو کہتا تھا،ہمسائے کی بچی کا انکشاف

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کی اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں فلم رام لیلا کے گانے ڈھول باجے پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ نے انسٹاگرام پر اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں بنائی گئی ویڈیو شیئر… Continue 23reading جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

شا ہ رخ خان کو 24ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2018

شا ہ رخ خان کو 24ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا

سوئٹزرلینڈ(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو 24 ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا یہ ایوارڈ انہیں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرانجام دی جانیوالی خدمات کے عوض دیا گیا ہے ۔سوئٹزر لینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے تعاون سے ہر سال ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں دنیا… Continue 23reading شا ہ رخ خان کو 24ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا

فلمی مصروفیات کے باوجود تھیٹرپرکام کر رہی ہوں ،اداکارہ آفرین پری

datetime 24  جنوری‬‮  2018

فلمی مصروفیات کے باوجود تھیٹرپرکام کر رہی ہوں ،اداکارہ آفرین پری

لاہور(این این آئی) اداکارہ آفرین پری نے کہا ہے کہ انڈسٹری مضبوط ہاتھوں میں آگئی تاہم فیملی فلمیں شائقین کو سینماؤں میں لاسکتی ہیں۔ آفرین پری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کامیڈی، ٹریجڈی سمیت جیسا بھی کردار ہو اس میں ایکٹنگ کا مارجن ہونا چاہئے۔ فلمی مصروفیات کے باوجود تھیٹرپرکام کر رہی ہوں۔… Continue 23reading فلمی مصروفیات کے باوجود تھیٹرپرکام کر رہی ہوں ،اداکارہ آفرین پری

خواجہ آصف کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2018

خواجہ آصف کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے۔بدھ کو پی ٹی آئی رہنما عثما ن ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں عثمان ڈار نے خواجہ آصف نااہلی کیس کی سماعت سے… Continue 23reading خواجہ آصف کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف

جنسی ہراسگی کا انکشاف کرنیوالوں میں اداکارہ ایشلے جڈ بھی شامل ہو گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

جنسی ہراسگی کا انکشاف کرنیوالوں میں اداکارہ ایشلے جڈ بھی شامل ہو گئی

نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کیے جانے سے متعلق جن ابتدائی 32 خواتین نے آواز اٹھائی تھی ان میں اداکارہ ایشلے جڈ بھی شامل تھیں۔اب انہوں نے انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور صنفی تفریق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک حیران کن انکشاف… Continue 23reading جنسی ہراسگی کا انکشاف کرنیوالوں میں اداکارہ ایشلے جڈ بھی شامل ہو گئی