’’سہائے عزیز کو چین سے شادی کی آفر آگئی‘‘ قیمتی جانیں بچانے پر پاکستانی دبنگ لیڈی پولیس آفیسرکی کھل کر تعریفیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل خانے پر ہونیوالے حملے کے خلاف آپریشن میں مرکزی کردار اداکرنے والی بہادر خاتون آفیسر سہائے عزیز کے چینی سوشل میڈیا پر بھی چرچے جاری ۔تفصیلات کے مطابنق بہادر آفیسر سہائے پاکستانی سوشل میڈیا پر تو ٹرینڈ کر ہی رہی ہیں تاہم چینی سوشل میڈیا پر بھی ان کی بہادری اور… Continue 23reading ’’سہائے عزیز کو چین سے شادی کی آفر آگئی‘‘ قیمتی جانیں بچانے پر پاکستانی دبنگ لیڈی پولیس آفیسرکی کھل کر تعریفیں