ایران نے روش نہ بدلی تو ضروری جواب دیا جائے گا، سعودی عرب کا انتباہ
ریاض(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اپنی روش نہیں بدلی تو سعودی عرب بھی ضروری جواب دے گا، سعودی عرب نے یمن کی مدد کیلیے 930 ملین ڈالر کی رقم مہیا کر دی، یمنی بندرگاہوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے بھی 70 ملین ڈالرز وقف… Continue 23reading ایران نے روش نہ بدلی تو ضروری جواب دیا جائے گا، سعودی عرب کا انتباہ