کالا باغ ڈیم کا معاملہ بھی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا، پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم کرانے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے متنازعہ ترین پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبے کالاباغ کی تعمیر… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کا معاملہ بھی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا، پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی