منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

وہ عام عادت جو آپ کو ذیابیطس کا شکار بنادے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

وہ عام عادت جو آپ کو ذیابیطس کا شکار بنادے

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف 2 ہفتے تک ایک عام عادت پر عمل کرنا لوگوں کو ذیابیطس کا شکار بناسکتی ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔لیور پول یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صرف 2 ہفتے تک بغیر ورزش کے دفاتر میں اپنا وقت بیٹھ کر گزارنا ذیابیطس کا… Continue 23reading وہ عام عادت جو آپ کو ذیابیطس کا شکار بنادے

شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

datetime 30  مارچ‬‮  2018

شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

نئی دہلی(این این آئی) سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کہاہے کہ شناخت کی بنیاد پربھارت کے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جارہا ہے جو ملک کی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سابق… Continue 23reading شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

انگلیاں چٹخانے کی آواز کا ‘معمہ’ ایک صدی بعد حل

datetime 30  مارچ‬‮  2018

انگلیاں چٹخانے کی آواز کا ‘معمہ’ ایک صدی بعد حل

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلیوں کے جوڑ چٹخانا اکثر افراد کی عادت ہوتی ہے مگر ایسا کرنے پر اتنی تیز آواز کیوں آتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے عرصے سے سائنسدانوں کو پریشان کرکے رکھا ہوا تھا۔اب آخر کار سائنسدانوں نے یہ راز جاننے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک… Continue 23reading انگلیاں چٹخانے کی آواز کا ‘معمہ’ ایک صدی بعد حل

ایمزون کو ٹرمپ کی وجہ سے53ارب ڈالر کا نقصان

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ایمزون کو ٹرمپ کی وجہ سے53ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کمپنی ایمزون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ محاز آرائی کا نشانہ ہے ،جو کہ آمدنی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن خوردہ کمپنی ہے۔ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے ایمزون کی مارکیٹ قدر میں 53 ارب ڈالر کمی واقع ہوئی اور اس کے حصص کی قیمت 7اعشاریہ… Continue 23reading ایمزون کو ٹرمپ کی وجہ سے53ارب ڈالر کا نقصان

امارات کا یمن میں امدادی منصوبے کے لیے 50 کروڑ ڈالرامدادکا وعدہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

امارات کا یمن میں امدادی منصوبے کے لیے 50 کروڑ ڈالرامدادکا وعدہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے یمن میں جاری مہم میں متحدہ عرب امارات کو ایک اہم اتحادی اور شراکت دار قرار دیا ہے اور یمنی عوام کی حمایت پر اپنے اماراتی بھائیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ… Continue 23reading امارات کا یمن میں امدادی منصوبے کے لیے 50 کروڑ ڈالرامدادکا وعدہ

پنجاب کی دھرتی سوکھنے لگی،آئندہ چند سالوں میں لہلہاتے کھیت صحرا بن جائیں گے کیونکہ۔۔پاکستان کے اہم ترین ادارے نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پنجاب کی دھرتی سوکھنے لگی،آئندہ چند سالوں میں لہلہاتے کھیت صحرا بن جائیں گے کیونکہ۔۔پاکستان کے اہم ترین ادارے نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں زیرزمین پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونےلگے، زیر زمین پانی کی سطح میں خطرناک حد تک کمی، 50سے 60فٹ بورنگ کے ذریعے نکل آنے والا پانی اب 130سے 150فٹ تک پہنچ چکا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں زیر زمین پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے ہیں اورکئی… Continue 23reading پنجاب کی دھرتی سوکھنے لگی،آئندہ چند سالوں میں لہلہاتے کھیت صحرا بن جائیں گے کیونکہ۔۔پاکستان کے اہم ترین ادارے نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

امریکا اور روس تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتباہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

امریکا اور روس تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور روس تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ دونوں ملک سرد جنگ سے بچنے کیلئے مواصلات بہتر بنائیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگومیں کہاکہ امریکا… Continue 23reading امریکا اور روس تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتباہ

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ(این این آئی) صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی شکار بس میں پاکستان اور افغانستان کے شہری سوار تھے جو ایرانی سرحد سے غیرقانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے تاہم تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور بس پر قابو… Continue 23reading ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے ، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بڑا کام ہو گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے ، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بڑا کام ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ4 اپریل سے کرے گا۔ جمعہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست… Continue 23reading عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے ، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بڑا کام ہو گیا