بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی) سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کہاہے کہ شناخت کی بنیاد پربھارت کے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جارہا ہے جو ملک کی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سابق نائب صدر

جمہوریہ حامد انصاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی مسلمانوں کا سماجی ، معاشی اور سیاسی طور پر خیال رکھنا چاہئے۔ حکومت ملک کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے اور ان کی پسماندگی دور کرنے میں اپنا کردار اداکرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…