منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ میں دوغلی پالیسی نہیں چلے گی۔۔سب جانتا ہوں کہ کس نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، نواز شریف کا چوہدری نثار کے حوالے سے اہم فیصلہ، صحافی کے سوال پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ن لیگ میں دوغلی پالیسی نہیں چلے گی۔۔سب جانتا ہوں کہ کس نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، نواز شریف کا چوہدری نثار کے حوالے سے اہم فیصلہ، صحافی کے سوال پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایوان فیلڈ ریفرنس میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف سے صحافی نے چوہدری نثار سے متعلق سوال کیا جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کو اس معاملے کی اتنی فکر کیوں ہے۔چوہدری نثار کے… Continue 23reading ن لیگ میں دوغلی پالیسی نہیں چلے گی۔۔سب جانتا ہوں کہ کس نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، نواز شریف کا چوہدری نثار کے حوالے سے اہم فیصلہ، صحافی کے سوال پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے تفریحی مقام گوا سے لاپتہ ہونے والی دبئی کی شہزادی بازیابی کے بعد واپس دبئی پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہزادی کی بازیابی بھارتی حکام کی کوششوں سے عمل میں آئی ہے۔شہزادی کے ساتھ جوبرٹ نامی ایک فرانسیسی امریکی شہری بھی تھاجسے ایک ماہ قبل گرفتار کر… Continue 23reading بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار، چاروں افراد غیر قانونی طور پر ایران سے ترکی اور پھر یونان گئے تھے، ایف آئی اے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار، چاروں افراد غیر قانونی طور پر ایران سے ترکی اور پھر یونان گئے تھے، ایف آئی اے

لاہور(آئی این پی ) ایف آئی اے نے یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے لاہور ایئر پورٹ لایا گیا جہاں ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایف… Continue 23reading یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار، چاروں افراد غیر قانونی طور پر ایران سے ترکی اور پھر یونان گئے تھے، ایف آئی اے

اثاثے اثاثے کی رٹ لگائی ہوئی ہے، الزام لگایا ہے توپھر ثابت بھی کرو، اگر مجھے سزا ہی دینی ہے تو پھر اس کیس میں دو نواز شریف پھٹ پڑے، دل کی بات زبان پر لے ہی آئے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

اثاثے اثاثے کی رٹ لگائی ہوئی ہے، الزام لگایا ہے توپھر ثابت بھی کرو، اگر مجھے سزا ہی دینی ہے تو پھر اس کیس میں دو نواز شریف پھٹ پڑے، دل کی بات زبان پر لے ہی آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں اپنی بات پر قائم رہنا چاہئے تھا، ایسے الفاظ چیف جسٹس یا کسی اور کو زیب نہیں دیتے، انہیں تو یہ کہنا بھی زیب نہیں دیتا کہ وہ میرے پاس چل کر آئے تھے،یہ انسانیت کی توہین ہے، نواز شریف کی اسلام… Continue 23reading اثاثے اثاثے کی رٹ لگائی ہوئی ہے، الزام لگایا ہے توپھر ثابت بھی کرو، اگر مجھے سزا ہی دینی ہے تو پھر اس کیس میں دو نواز شریف پھٹ پڑے، دل کی بات زبان پر لے ہی آئے

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، یکم اپریل سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنی ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، یکم اپریل سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنی ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان، سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کیلئے سمر پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمر میں پٹرول کی قیمت… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، یکم اپریل سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنی ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

ہماری منی ٹریل کو ہمارے ہی خلاف ثبوتوں کا ڈھیر بنا دیا گیا، مریم نواز

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ہماری منی ٹریل کو ہمارے ہی خلاف ثبوتوں کا ڈھیر بنا دیا گیا، مریم نواز

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے تمام منی ٹریل جے آئی ٹی کے سامنے پیش کردی ہیں‘ آخری ضمنی ریفرنس میں سب کچھ میاں نواز شریف پر ڈال دیا گیا‘ ہماری جانب سے دی گئی منی ٹریل کو ہمارے ہی خلاف ثبوتوںکا… Continue 23reading ہماری منی ٹریل کو ہمارے ہی خلاف ثبوتوں کا ڈھیر بنا دیا گیا، مریم نواز

روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

کابل(این این آئی)روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے لیے روسی مندوب ضمیر کابولوف نے کہا کہ طالبان اور روسی حکومت دونوں ہی نے اس امریکی بیان کو سنجیدگی سے نہیں لیا ہے ،جس میں اس نے کہا ہے کہ روس… Continue 23reading روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے جمعرات کی شب یمن سے حوثی ملیشیا کے جازان کی جانب داغے گئے ایک اور بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے اور اس کو کسی ہدف پر گرنے سے قبل ہی تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فورسز کے… Continue 23reading سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

گلی گلی پھرنے والے کی بات کا میں برا نہیں مناتا، لیگی رہنما زعیم قادری نے جب یہ بات کی تو پی ٹی آئی کے فواد چوہدری آپے سے ہی باہر ہو گئے۔۔لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

گلی گلی پھرنے والے کی بات کا میں برا نہیں مناتا، لیگی رہنما زعیم قادری نے جب یہ بات کی تو پی ٹی آئی کے فواد چوہدری آپے سے ہی باہر ہو گئے۔۔لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘میں لیگی رہنما زعیم قادری نے پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کو تپا کر رکھ دیا، ترجمان پی ٹی آئی زعیم قادری کی بات پر آپے سے ہی باہر ہو گئے اور لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا، پیپلزپارتی کے رہنما… Continue 23reading گلی گلی پھرنے والے کی بات کا میں برا نہیں مناتا، لیگی رہنما زعیم قادری نے جب یہ بات کی تو پی ٹی آئی کے فواد چوہدری آپے سے ہی باہر ہو گئے۔۔لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا