ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ میں دوغلی پالیسی نہیں چلے گی۔۔سب جانتا ہوں کہ کس نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، نواز شریف کا چوہدری نثار کے حوالے سے اہم فیصلہ، صحافی کے سوال پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایوان فیلڈ ریفرنس میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف سے صحافی نے چوہدری نثار سے متعلق سوال کیا جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کو اس معاملے کی اتنی فکر کیوں ہے۔چوہدری نثار کے حوالے سے

کسی کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، مناسب وقت پر فیصلہ ہوجائے گا ابھی بہت کچھ دیکھ رہے ہیں۔دوغلی پالیسی نہیں چلے گی ، مشکل وقت میں ساتھ دینے والے ہمارا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں سب جانتے ہیں کہ پارٹی کے اندر کون کس کے ساتھ کھڑا ہے اور کون پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…