منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین آزادانہ نقل و حرکت کے علاقے شینگن زون میں ایسا انفرا اسٹرکچر تعمیر کرنا چاہتی ہے جو اس زون میں فوجوں کی نقل و حرکت میں بھی معاون ہو۔ اس منصوبے کو شینگن فوج بنانے سے بھی تعبیر کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ اور روس کے مابین… Continue 23reading روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے،مشاہد حسین سید

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے،مشاہد حسین سید

کراچی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے‘ پاکستان دنیا کی سیاست کا محور ہے‘ امریکہ تنزلی کی جانب جارہا ہے‘ امریکہ بہت بڑی ملٹری قوت ہے مگر اس… Continue 23reading پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے،مشاہد حسین سید

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

سان تاگو (این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ، ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی عبادت کے… Continue 23reading پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (آئی این پی ) شمالی کوریا ورکرز پارٹی کے نائب چیرمین چوئے ہوئی نے کہا ہے کہ کم جونگ ان کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لئے شمالی کوریا کے عزم کو ظاہر کرتا ہے،شمالی کوریا چین دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،… Continue 23reading چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

نیب نے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

نیب نے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا

لاہور( این این آئی )قومی احتسا ب بیورو ( نیب ) لاہور نے کامیاب کارروائی کر کے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا ۔نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق ملزم محمد سہیل بٹ پر پان پتی کی درآمدی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے… Continue 23reading نیب نے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا

امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے ویزا شرائط مزید کڑی کرنے کے لئے کمر کس لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ویزا اپلائی کرنیوالوں سے ان کے سوشل میڈیا اکانٹس کی تفصیلات اور ایل میل ایڈریس کے ساتھ ساتھ پرانے فون نمبر بھی مانگے جائیں گے۔نئی پالیسی سے ڈیڑھ کروڑ افراد متاثر ہوں گے اور… Continue 23reading امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

دانت کے درد سے ایک منٹ میں نجات چاہتے ہیں؟

datetime 30  مارچ‬‮  2018

دانت کے درد سے ایک منٹ میں نجات چاہتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے، اکثر دانتوں میں خلا، دانت کے ہلنے، مسوڑوں کا انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء یہ درد زندگی عذاب بنا دیتا ہے۔ دانت کا درد کبھی بھی آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے… Continue 23reading دانت کے درد سے ایک منٹ میں نجات چاہتے ہیں؟

پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے، سرتاج عزیز

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی کمی کو دور اور بجلی پیدا کرنے کیلئے ہمیں آبی وسائل کیلئے بہتر منصوبہ بندی ترجیحی بنیادوں پر کرنی چاہیے ،پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے،ملکی… Continue 23reading پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے، سرتاج عزیز

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

واشنگٹن(این این آئی) روس میں امریکی سفیر جان ہنٹس من نے کہا ہے کہ روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے ،آپ کبھی کسی منزل یا وقت کا تعین ٹھیک سے نہیں کر سکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں اْن سے یہ پوچھا گیا کہ امریکہ روس تعلقات کس مقام پر کھڑے ہیں ہنٹس… Continue 23reading روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر