بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

خدایا تیرا شکر۔۔پاکستان کا بڑا شہر ہولناک تباہی سے بچ گیا عین وقت پر خفیہ ادارے نے دہشتگردوں کا بڑا سلیپر سیل پکڑ لیا خودکش حملہ آور سمیت کتنے افراد پکڑے گئے، کیا کرنیوالے تھے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خفیہ ادارے اور سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، خود کش حملہ آور سمیت 6 افرادگرفتار۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو اور کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کا

بڑا سلیپر سیل گرفتار کر لیا۔خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی اور آئی بی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپےمار کر خود کش حملہ آور سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہےگرفتار دہشت گردوں میں خود کش حملہ آور کا نام لقمان بتایا جا ہا ہے جب کہ دیگر گرفتار افرادکے نام اسلام الحق ،جہانگیر،عمران،علیم اور وقار الامین بتائے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…