پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ،ریما خان

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگا ئوہے سجنا سنورنا اچھا لگتاہے’فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔ اپنے ایک انٹرو یو میں ریماخان نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کر نے کا جو مزا آتا ہے ۔

اس کو بھی الفاظ بیان نہیں کیا جاسکتا اس لئے میں کہتی ہوں کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے محبت ہے ‘ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے۔ اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنارہے ہیںاور آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…