ملک وقوم کی خدمت اور کام کرنے والوں کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،رانا تنویر حسین
لاہور/شیخوپورہ ( این این آئی) وفاقی وزیردفاعی پیداوار اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک وقوم کی خدمت اور کام کرنے والوں کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے جب بھی انتخابات قریب آتے ہیں احتساب کا ڈرامہ رچا یا جا تا ہے ،نواز شریف خندہ… Continue 23reading ملک وقوم کی خدمت اور کام کرنے والوں کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،رانا تنویر حسین