منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ارکان بکے ،خواجہ محمد آصف

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

سیالکوٹ (آئی این پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ارکان بکے ہیں اور انہوں نے پیسے بھی وصول کئے ہیں‘ اس بات کو چیک کیا جائے کہ کہیں عمران خان ممبران کی خرید و فروخت میںحصہ دار تو نہیں ہیں۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ چیئرمین

سینٹ ممبران کی خرید و فروخت سے بنے پی ٹی آئی ممبران کی پریس کانفرنس سے وزیراعظم کی بات کی تصدیق ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے ا رکان بکے ہیں اور انہوں نے پیسے بھی وصول کئے ہیں۔ اس بات کو بھی چیک کیا جائے کہ کہیں عمران خان ممبران کی خرید و فروخت میں حصہ دار تو نہیں ۔ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے اتحاد میں عمران خان کا مالی فائدہ اٹھانا حیرانی کی بات نہیں ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…